"نیک بننے کا نسخہ | Method of Becoming Pious رسالہ Method of Becoming Pious امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ایک اصلاحی بیان کی تحریر شکل ہے، جسے رسالہ مجلس مکتبۃ المدینہ نے مرتب کیا ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے اصلاح و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے Method of Becoming Pious میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: قد آور سانپ, فوت شدہ بچہ ماں باپ کوجنّت میں لے جائیگا, بانسری سے آیت کی آواز گونج اُٹھی! ڈاکو کو ہدایت کیسے ملی؟ کیا آپ نیک بننا چاہتے ہیں؟ عا ملین مدنی ا نعاما ت کے لئے بشارت عظمٰی, تمام صغیرہ گناہ مُعاف, جماعت کی فضیلت, کون سا عمل زِیادہ افضل؟ مَدَ نی کام بڑھانے کا نُسخہ, اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3074 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |