"نمازِ عید کا طریقہ (حنفی) | Method of Eid Salah (Hanafi) رسالہ Method of Eid Salah (Hanafi) نماز کا طریقہ و مسائل (فقہ حنفیہ) کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 12 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں عیدین کی نماز کی تفصیلات، پڑھنے کا طریقہ کار، اور دیگر ضروری مسائل پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے Method of Eid Salah (Hanafi) میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دل زندہ رہے گا، نمازعید کیلئے جانے سے قبل کی سنّت، نماز عید کیلئے آنے جانے کی سنّت، نمازِ عید کا طریقہ (حنفی)، عید کی ادھوری جماعت ملی تو؟ عید کے خطبے کے اَحکام، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 7229 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 12 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 15 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |