"نہر کی صدائیں | Calls from the Stream رسالہ Calls from the Stream اخلاق و ادب کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی اور معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 28 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے Calls from the Stream میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: موتیوں کا تاج، اللّٰہ عزّوَجَل دیکھ رہا ہے، بار بار توبہ کرتے رہئے! نادم بندے کی حکایت، ہر پیر شریف کو روزہ رکھئے، آتَش پرست گھرانے کا قبولِ اسلام، بعض مسلمان ضَرور جہنَّم میں جائیں گے، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 4836 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 28 |
| Dimensions (cm): | SMALL |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |