"نیکی کی دعوت کیسے دیں رسالہ ""نیکی کی دعوت کیسے دیں"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور کتاب ""نیکی کی دعوت"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں احادیثِ مبارکہ اور بزرگوں کے فرامین کی روشنی میں نیکی کی دعوت کی فضیلت اور طریقہ کار پیش کیا گیا ہے۔ رسالے ""نیکی کی دعوت کیسے دیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:نیکی کی دعوت کا تارِک حضور علیہ السّلام کے طریقے پر نہیں، نیکی کی دعوت میں نرمی ضَروری ہے، کھڑے کھڑے پیشاب کرنا سُنّت نہیں، پیشاب کے چھینٹوں سے نہ بچنے کا عذاب، آقا صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کو علمِ غیب ہے، شرابی پر انفِرادی کوشِش کا نتیجہ، ہر دو مِنَٹ میں تین خود کُشیاں، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | 2442 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Akhlaq o Adaab |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 18 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |