"قیامت کا امتحان | The Test of the Judgement Day رسالہ The Test of the Judgement Day امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے 2001 میں کئے گئے ایک اصلاحی بیان کی تحریری شکل ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 26 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کے فرامین اور حکایات کی مدد سے روزِ محشر کی مشکلات کا ذکر کیا گیا ہے۔ رسالے The Test of the Judgement Day میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:مَد َنی مُنّے کا خوف، ولیُّ اللہ کی دعوت کی حِکایت، قِیامت کے 5 سُوالات، امتِحان سر پر ہے، باپ کا جنازہ، مُسلمان کو مُسلمان کب چھوڑا ہے؟ شیطان کی سازِش، جہنَّم میں کُودنے کی دھمکی، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 4521 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 26 |
| Dimensions (cm): | SMALL |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2018 |