"روضہ رسول کے بارے میں دلچسپ معلومات رسالہ ""روضہ رسول کے بارے میں دلچسپ معلومات"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""عاشقانِ رسول کی 130 حکایات"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مسجدِ نبوی شریف، روضۂ رسول صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، گنبدِ خضراء اور دیگر مقدسات کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""روضہ رسول کے بارے میں دلچسپ معلومات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: سرورِ دو جہان کا مکانِ عرش نشان، حجرۂ مبارکہ میں وصال و تدفین، بڑے اور چھوٹے گنبد شریف کی تعمیر، جالی مبارک کی تاریخ، سبز گنبد کب بنا؟ مسجدِ نبوی میں کتنی محرابیں ہیں، گنبد شریف کے مختلف رنگ، اور دیگر دلچسپ عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 430 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |