"صدقات کے بارے میں 25 سوال جواب رسالہ ""صدقات کے بارے میں 25 سوال جواب"" صدقے کے مسائل کے موضوع پر بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کا تحریری گلدستہ ہے, جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""ہفتہ وار رسالہ مطالعہ"" نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں سوال جواب کی شکل میں صدقہ و خیرات کرنے کی فضیلت، احکامات، مسائل اور احتیاطیں پیش کی گئی ہیں۔ رسالے صدقات کے بارے میں 25 سوال جواب میں شامل چند سوالات یہ ہیں: صدقہ دینے سے عمر کیسے بڑھے گی؟ پرندوں کو صدقہ کا گوشت کھلانا کیسا؟ حلال و حرام کی مکس کمائی صدقہ کرنا کیسا؟ عقیقہ کرنے کی بجائے صدقہ کرنا کیسا؟ اور دیگر سوالات۔ تمام سوالات کے جوابات مستند حوالوں کی مدد سے فراہم کیے گئے ہیں۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | 93 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |