"صحابیات اور دین کی خاطر قربانیاں رسالہ ""صحابیات اور دین کی خاطر قربانیاں"" سیرتِ صحابیات رضی اللہ عنہا کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کا ایک ایمان افروز رسالہ ہے۔ 55 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ ""صحابیات کے اعلیٰ اوصاف"" نامی سلسلے کا ساتواں رسالہ ہے۔ اس میں رسولِ کریم صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کی صحابیات کے صبر و استقامت اور دینِ اسلام کے لئے ان کی عظیم قربانیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ رسالے ""صحابیات اور دین کی خاطر قربانیاں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: راہِ خدا میں پہلی جان کی قربانی، دین قربانی چاہتا ہے، صابِرہ خاتون، بینائی لوٹ آئی، چہرہ لہولہان ہو گیا، اُمِّ بلال پر مَظالم کی اِنتہا، راہِ خدا میں کیسی چیز پیش کی جائے؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ ایمان افروز رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں اور تقسیم بھی کریں۔"
| Available Stock: | 667 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 55 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2018 |