"سارے گھر والے نیک کیسے بنیں رسالہ ""سارے گھر والے نیک کیسے بنیں"" بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرہ نمبر 29 اور 30 کے ملفوظات کا تحریری گلدستہ ہے, جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ 38 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ فیضانِ مدنی مذاکرہ کی 37ویں قسط ہے۔ اس میں خاندان کی اصلاح اور گھروں میں اسلامی ماحول بنانے کے بارے میں مستند دینی رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""سارے گھر والے نیک کیسے بنیں"" میں شامل چند سوالات یہ ہیں: سارے گھر والوں کو نیک کیسے بنایا جائے؟ مَدَنی ماحول بنانے کا طریقہ، گھر میں مدنی ماحول بنانے کے 19 مدنی پھول، تنظیمی سوچ کیسےاپنائی جائے؟ ”آپ کو میری عمر لگ جائے“ کہنا کیسا؟ اور دیگر سوالات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1468 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 38 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |