"سردی کے بارے میں دلچسپ معلومات رسالہ ""سردی کے بارے میں دلچسپ معلومات"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کا ایک دلچسپ معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں موسموں کی مختصر تفصیل، سردی کی احتیاطیں، سردی کی مخصوص غذائیں اور سرد موسم میں عبادت کی فضیلت کے متعلق معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رسالے ""سردی کے بارے میں دلچسپ معلومات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:دُعائے مصطفیٰ صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ سے سردی دور ہوگئی، زمانے کو بُراکہنا کیسا؟ قدرت ِ خداوندی کےکرشمے، ہر مُشکل آسان، دوفرامینِ مصطفیٰ صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، روزه نہیں چھوڑا، سخت سردی میں قمیص کا صدقہ، سردی سے حفا ظت کے چند مَدَنی پھول، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔ "
| Available Stock: | 1470 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2020 |