سیرت عیسیٰ و مریم رسالہ ""سیرتِ عیسیٰ علیہ السلام و مریم رضی اللہ عنہا"" قرآنِ مجید کے واقعات کے موضوع پر شیخ الحدیث و التفسیر مفتی محمد قاسم قادری عطاری مدّ ظلہ العالی کی ایک منفرد تحریر ہے۔ یہ رسالہ 70 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حضرت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام اور آپ کی والدہ حضرت بی بی مریم رضی اللہ عنہا کی پاکیزہ سیرت سے اہم پہلو پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""سیرتِ عیسیٰ علیہ السلام و مریم رضی اللہ عنہا"" میں سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے فرامین کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ مثلاً: صفحہ نمبر 33 پر ہے۔۔۔ حضرت عیسی علیہ السلام نے فرمایا: اگر تم دوسروں کی غلطیاں معاف کرو گے تو جنت کا مالک تمہارا رب بھی تمہاری غلطیاں معاف فرما دے گا۔۔۔"" رسالے میں آپ کی دنیا سے بے رغبتی اور قناعت پسندی کا ذکر بھی ملتا ہے۔ یہ اصلاحی اور معلوماتی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 1439 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 70 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 90 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |