شانِ رفاعی رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""شانِ رفاعی رحمۃ اللہ علیہ"" اولیائے کرام کی سیرت کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک خوبصورت اور مستند تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں سلسلۂ رفاعی کے بانی امام احمد کبیر رفاعی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی مختصر سیرت اور دینِ متین کے لئے آپ کی خدمات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے شانِ رفاعی رحمۃ اللہ علیہ میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: سات اولیاءِ کرام کی سات خوشخبریاں، دیدارِ مصطفٰے صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ اورخوشخبری، سَجادہ نشینی کا واقعہ، نَوافل کی کثرت، کوڑھیوں اور اَپاہجوں کى خدمت، عمر رسیدہ لوگوں پر شَفْقت، مسکینوں اور بیواؤں کی دادرسی، امام رفاعی اور اولیائے اُمَّت اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 1157 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2020 |