تنگدستی اور اس کے اسباب رسالہ ""تنگدستی اور اس کے اسباب"" رزق میں بے برکتی کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک مفید معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور حکایات و روایات کے ذریعے تنگدستی کے اسباب اور نجات کے طریقے پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""تنگدستی اور اس کے اسباب"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: تنگدستی کی وجوہات، تجارت میں قسم سے برکت زائل ہوجاتی ہے، راشن میں بے برکتی، تنگدستی کے ’’44‘‘اسباب، وسوسۂ شیطانی کی کاٹ، کھانے کے وُضُو کا طریقہ، مل کر کھانے میں بَرَکت ہے، تنگدستی سے نَجات کے 20 مَدَنی حل، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 600 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 10th |
| Edition Year: | 2021 |