تذکرہ جانشین امیرِ اہلسنت رسالہ ""تذکرہ جانشین امیرِ اہلسنت (قسط 01)"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں شہزادۂ و خلیفہ امیرِ اہل سنّت مولانا ابو اسید حاجی عبید رضا عطاری مدنی کی مختصر سیرت پیش کی گئی ہے۔ رسالے ""تذکرہ جانشین امیرِ اہلسنت (قسط 01)"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:نئی زندگی کیسے ملی؟ تعارُف جانشینِ امیرِ اہلِ سُنّت، زمانۂ طالب علمی، نیکی کی دعوت کے سفر اور حاضریٔ مکہ و مدینہ، عاجزی و انکساری، آنکھوں کا قفل مدینہ, سعادت مند بیٹا، جانشینِ امیرِ اہلِ سنّت کا آپریشن، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 27811 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |