ٹی وی کی تباہکاریاں | The Distruction of Television رسالہ The Distruction of Television اصلاح اور گناہوں کی معلومات کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 22 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں ٹی وی کے دنیاوی اور روحانی نقصانات کے بارے میں منتخب حکایات و واقعات پیش کیے گئے ہیں اور مفید مشورے فراہم کیے گئے ہیں۔ رسالے The Distruction of Television میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:خوفناک کنکھجُورے، وزنی لاش، اِتراتے ہوئے سُسرال جانے والے کا عذاب، خونخوار چھپکلیاں، نَمازی اور روزہ دار بھی گناہ کے عذاب میں گَرِفتار، بچّوں کو T.V. دلانے پر عذاب، بال بچّوں کی اصلاح کی ذمّہ داری، محبوبِ باری کی جہنَّم کے خوف سے گریہ وزاری، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 539 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 22 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2007 |