ٹی وی اور مووی | TV and Movie رسالہ TV and Movie اصلاح اور گناہوں کی معلومات کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 29 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں ٹیلیویژن پر چلائے جانے والے مواد، خصوصاً فلموں ڈراموں کے نقصانات کے بارے میں حکایات و واقعات پیش کیے گئے ہیں اور ان سے بچنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ رسالے TV and Movie میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: بارگاہ ِرسالت صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ میں دعوتِ اسلامی کی مقبولیت، T.V. پربیان اور امیرِِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ، والد کی ناراضگی، آواز میں سوزو رقّت، کراچی یونیورسٹی کا طالبِ علم، صحبتِ بد سے نجات، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 200 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 29 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |