ویران محل | Deserted Palace رسالہ Deserted Palace امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ایک اصلاحی بیان، بنام ""ویران محل"" کا انگلش ترجمہ ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبۂ تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 16 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں موت کا تصور اور دنیا کی فانی زندگی کے بارے میں قرآنی آیات، احادیث مبارکہ، حکایات و فرامین شامل ہیں۔ رسالے Deserted Palace میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ہنستے بستے گھرموت نے ویران کردیئے! قابلِ مَذَمَّت کون؟ فانی مکان کی سجاوٹیں، بُلند مکان زمین بوس کردیا، مِری زندگی کا مقصد ہے حضور کو منانا، پُراسرار پتَّھر، دوسروں کی موت کا تصوُّر، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 4222 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |