وزن کم کرنے کا طریقہ | Tips for Weight Loss رسالہ Tips for Weight Loss موٹاپے کے علاج کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ 14 صفحات پر مشتمل یہ انگلش رسالہ مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبۂ تراجم نے مرتب کیا ہے۔ اس میں صحت مند رہنے، کھانے پینے، اور موٹاپے کے بارے میں اسلامی نقطۂ نظر اور جدید طبّی تحقیق پیش کی گئی ہے۔ رسالے Tips for Weight Loss میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دُبلا اور کم خَوربندہ اللہ کو پسند ہے، اللہ کوموٹا شخص ناپسند ہے، ڈکاریں آنا زیادہ کھانے کی علامت ہے، لذّت کیلئے ڈٹ کرکھانا کُفّار کی صِفَت ہے، کھانا زیادہ تونَزع کی سختیاں بھی زیادہ، زیادہ کھانے سے ہونے والی گناہوں کی بیماریاں، زیادہ کھانے سے ہونے والی 12 قسم کی جسمانی بیماری، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 2987 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2017 |