وضو اور سائنس | Wudu and Science زیرِ نظر رسالہ فضائلِ وضو کے موضوع پر امیرِ اہلسنّت کے ایک بیان کی تحریری شکل ہے۔ یہ بیان امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ نے سن 2000ء میں نواب شاہ پاکستان میں ہونے والے طلبہ کے دو روزہ اجتماع میں فرمایا تھا۔ مجلس المدینۃ العلمیہ نے ضَروری ترمیم کے ساتھ اس بیان کو تحریراً پیش کیا ہے۔ اور اب اس کا انگلش ورژن Wudu and Science کے نام سے آپ کے سامنے ہے۔ یہ رسالہ 36 صفحات پر مشتمل ہے اور ارکانِ وضو کے بارے میں سائنسی تحقیق پیش کرتا ہے۔ رسالے Wudu and Science میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مغرِبی جرمنی کا سَیمینار، مِسواک کا قدردان، مِسواک کے بارے میں دو احادیثِ مبارکہ، مُنہ کے چھالے کا عِلاج، کُلّی کرنے کی حِکمتیں، ناک میں پانی ڈالنے کی حِکمتیں، اند ھا پن سے تحفّظ، کُہنیاں دھونے کی حکمتیں، اور دیگر عنوانات۔ مجلس تراجم کا مرتب کردہ یہ انگش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 4792 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 36 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |