یاد مکہ و مدینہ رسالہ ""یاد مکہ و مدینہ"" طیبہ کی یادوں پر مشتمل امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا دلوں کو چھو لینے والا رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 31 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں امیرِ اھلسنّت کے مکتوبات اور تحریرات شامل ہیں جو ہر عاشقِ مکہ و مدینہ کو سفرِ طیبہ کی یاد دلاتی اور انکھیں اشکبار کر دیتی ہیں۔ رسالے ""یاد مکہ و مدینہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:سامانِ مدینہ (25 ذوالقعدۃ الحرام 1439ھ)، یادِ سفرِ مدینہ، آہ ! مدینہ چھوٹ گیا، ہائے مدینہ چھوٹ گیا، تحریرِ عرب شریف، طیبہ کو چلو طیبہ، آہ! فراقِ مدینہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ خوبصورت رسالہ 4 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔
| Available Stock: | 6379 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 31 |
| Dimensions (cm): | 24 x 18 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |