"عاشقِ اکبر: سیدنا ابو بکر صدیق کی سیرت کی چند جھلکیاں ""عاشقِ اکبر"" امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہ کا ایک مختصر اور جامع رسالہ ہے، جس کے اب تک 12 ایڈیشنز شائع ہو چکے ہیں۔ 64 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ امیر المؤمنین سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا مختصر تعارف پیش کرتا ہے اور رسولِ خدا ﷺ اور اسلام کے لئے آپ کی دی گئی قربانیاں بیان کرتا ہے۔رسالہ ""عاشقِ اکبر"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ""بچپن کا ایک حیرت انگیز واقعہ""، ""سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والا کون تھا؟""، ""کیا میں آپ پر اپنی جان قربان کر دوں؟""، ""تینوں خواہشات پوری ہوگئیں"" اور بہت سے ایمان افروز واقعات شامل ہیں جو سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو تمام مسلمانوں کے لیے بہترین مثال بناتے ہیں۔ "
| Available Stock: | 5025 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 64 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Sahaba Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 65 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 12th |
| Edition Year: | 2021 |