"حضرت عثمان بھی جنتی جنتی رسالہ ""حضرت عثمان بھی جنتی جنتی"" فضائلِ صحابہ کرام کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک بصیرت افروز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حضرت عثمانِ غنی کے فضائل پیش کیے گئے ہیں اور رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے حضرت عثمان بھی جنتی جنتی میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:جنتی کنواں، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا تعارف، دو بار جنت خریدی، حضرت مولا علی کی آپ سے محبت، حضور ﷺ کا آخری غزوہ، حضرت عثمان غنی کی شان میں پانچ فرامین مصطفیﷺ، اور دیگر عنوانات۔ شانِ عثمانِ غنی پر مشتمل یہ رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2703 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Sahaba Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |