"حضرت سیّدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ رسالہ ""حضرت سیّدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ"" فیضانِ عشرۂ مبشرہ کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 72 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں سرکارصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ سے جنت کی بشارت پانے والے 10 خوش نصیب صحابہ میں سے چھٹے صحابی حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کی سیرت کے چند اہم گوشے بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے ""حضرت سیّدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: کفر کی شَبِ دیجور، اسلام کی نوخیز کلی، سیدنا زبیر بن عَوّام رضی اللہ تعالٰی عنہ کا تعارف، سیدنا زبیر بن عَوّام رضی اللہ تعالٰی عنہ کا حلیہ مبارک، بہادر ماں، مجاہد اوّل، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 5317 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 72 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Sahaba Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 70 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2011 |