"حضرت سیدنا سعد بن ابی وقاص رسالہ ""حضرت سیدنا سعد بن ابی وقاص"" سیرت صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک بصیرت افروز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 89 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں آپ رضی اللہ عنہ کی سیرت کے ذریعے پڑھنے والوں کی اصلاح و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""حضرت سیدنا سعد بن ابی وقاص"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:باکمال فرشتہ، خوش بخت مکی نوجوان، آپ کا تعارف، کب قبول اسلام فرمایا؟ جنتی شخص کی آمد، نو عمر مجاہد اور جذبہ جہاد، صحابہ کرام کا عشق رسولﷺ، چار غیور صحابہ کرام، آپ نے کوفہ شہر آباد کیا، آپ سے متعلقہ آیات، تیر اندازی میں مہارت کا راز، اور دیگر مضامین۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور گم بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1594 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 89 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Sahaba Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 80 |
| Binding Type: | Gum |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2012 |