"فیضان سعید بن زید رضی اللہ عنہ رسالہ ""فیضان سعید بن زید رضی اللہ عنہ"" سیرت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک علمی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 46 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں کوشش کی گئی ہے کہ مختصر اور جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی جائے۔ رسالے ""فیضان سعید بن زید رضی اللہ عنہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: استقامت کا پہاڑ، سلسلۂ نسب میں حضورﷺ سے اتصال، آپ اکیلے پوری امت ہیں، بیعتِ رضوان کا شرف، جہنم سے آزادی کی بشارت، جنتی ہونے کی بشارت، سعید بن زید، حاکمِ دمشق، آپ کا شوقِ جہاد، آپ سے مروی چند فرامین مصطفیٰﷺ اور دیگر مضامین۔ یہ معلوماتی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 5211 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 46 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Sahaba Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 52 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |