"عاشقِ مدینہ: عاشق مدینہ رسالہ ان تمام پڑھنے والوں کے لیے ہے جن کے دل میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے پاک شہر مدینہ کی محبت موجود ہے. یہ رسالہ دراصل ایک خاص مسئلے کی طرف توجہ دلاتا ہے. اکثر لوگ خود کو سگ مدینہ کہتے ہیں جس سے عام لوگ غلط تاثر بھی لیتے ہیں اس رسالے میں ان شکوک و شبہات کو علمی دلائل کے ذریعے دور کیا گیا ہے. اس کے علاوہ اس رسالے میں اور بھی بہت سے عنوانات شامل ہیں, مثلا اپنے میاں مٹھو بننا, اللہ عزوجل کی تلوار, صحابہ کرام کی عاجزیاں, مرا ہوا کُتا ہونے کی تمنا کا انعام, اور دیگر عنوانات. امیر اہل سنت علامہ مولانا الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا یہ رسالہ 45 صفحات پر مشتمل ہے. اسے ایک رنگ کی پرنٹنگ میں شائع کیا گیا ہے اور پن بائنڈنگ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے. یہ رسالہ مکتبۃ المدینہ پر انتہائی مناسب قیمت میں دستیاب ہے."
| Available Stock: | 1864 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 45 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |