سایۂ عرش کس کس کو ملے گا؟ رسالہ ""سایۂ عرش کس کس کو ملے گا؟"" عقیدۂ حیات بعد الموت کے موضوع پر امام جلال الدین عبدالرحمٰن بن ابی بکر سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ کی علمی تحقیق و تحریر ہے، جس کا با محاورہ ترجمہ مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبۂ تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 88 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں روزِ محشر کی سخت گرمی میں عرشِ الٰہی کا سایہ پانے والے خوش نصیبوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ رسالے ""سایۂ عرش کس کس کو ملے گا؟"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: 75 مرتبه دیدار مصطفےٰ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ، سایۀ عرش پانے والے پہلے سات اشخاص ، الله عزوجل کے لیے محبت کرنے والوں کے فضائل ، مخلوق پر رحم کی فضیلت ، الله عزوجل هر وقت ساتھ ہے ، آسمانوں میں شهرت رکھنے والے ، سونے کے منبر اور چاندی کے گنبد، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 2320 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 88 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 92 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 9th |
| Edition Year: | 2017 |