"قبر میں آنے والا دوست رسالہ ""قبر میں آنے والا دوست"" قبر و آخرت کی تیاری کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک مفید تحریر ہے۔ یہ رسالہ 116 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کے فرامین و حکایات کے ذریعے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""قبر میں آنے والا دوست"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: وفادار کون؟ ہم کس پر مہربان ہیں؟ پیچھے کیا چھوڑا؟ اہل وعیال کو اپنا سب کچھ سمجھنے والے، قیامت کے دن اہل و عیال کا دعوٰی، عمل نے کام آنا ہے، نیک و بد دونوں کو حسرت ہو گی، دھوکے میں نہ رہئے، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور مضبوط بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | 105 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 116 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 125 |
| Binding Type: | Gum |
| Edition: | 10th |
| Edition Year: | 2018 |