"مدنی کاموں کی تقسیم رسالہ ""مدنی کاموں کی تقسیم"" دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کی تقسیم کے بارے میں مرکزی مجلس شوریٰ (دعوت اسلامی) کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 68 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختلف مثالوں، حکایات اور روایات کی مدد سے تقسیم کاری کی اہمیت اور دعوتِ اسلامی کے نگران و مبلغین کے لئے مشورے اور نصیحتیں شامل کی گئی ہیں۔ رسالے ""مدنی کاموں کی تقسیم"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دعوتِ اسلامی کو تقسیم کاری کی ضرورت ہے، حرصِ جاہ ومال کی تباہی، اخلاص کی پہچان کا ایک طریقہ، نگرانوں کے لیے دس فکرانگیز فرامین مصطفٰیﷺ، دیمک نہیں شہد کی مکھی جیسا بنیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 604 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 68 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 70 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2013 |