"حسد رسالہ حسد مجلس المدینۃ العلمیۃ کا مرتب کردہ ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ 97 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""حسد"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:شکاری خود شکار ہو گیا، حسد، غیرت اور شک میں فرق، کون کس سے حسد کرتا ہے؟ حسدباطنی بیماریوں کی ماں ہے، حاسد کے شر سے بچنے کے مدنی پھول، حاسد کی قسمیں، حسد شیطان کا ہتھیار ہے، ایمان کی دولت چھن جانے کا خطرہ، غیبت کی 20 تباہکاریاں، مسلمان کو تکلیف دینا کیسا؟ حسد اور قتل، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح کی لیے خود بھی مطالعہ کریں اور ایصال ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم بھی کریں۔ "
| Available Stock: | 2511 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 97 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 78 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 8th |
| Edition Year: | 2016 |