"مرحوم والدین کے حقوق رسالہ ""مرحوم والدین کے حقوق"" مرحوم والدین کے ساتھ نیکی اور بھلائی کی ترغیب دلانے والا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ 44 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ مجلس المدینۃ العلمیۃ نے مرتب کیا ہے۔ اس میں بندوں کے حقوق سے متعلق قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""مرحوم والدین کے حقوق"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: حقوق اللہ اور حقوق العباد کسے کہتے ہیں؟ مرحوم والدین کے ساتھ بھلائی کا طریقہ، دوسروں کے لئے دعائے مغفرت کرنے کی فضیلت، پُر اسرار کنواں، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3408 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 44 |
| Dimensions (cm): | 21.5 X 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |