"دعوتِ اسلامی کا تعارف رسالہ ""دعوتِ اسلامی کا تعارف"" مرکزی مجلسِ شوریٰ کی پیشکش ہے اور 88 صفحات پر مشتمل ہے، جس میں دعوتِ اسلامی کے تحت انجام دیے جانے والے مختلف دینی و اصلاحی کاموں کا تفصیلی تعارف پیش کیا گیا ہے۔ اس میں شامل اہم مضامین میں دعوتِ اسلامی کی ضرورت، عالمی پیغام، مجلس برائے نیو مسلم، جامعۃ المدینہ، مدرسۃ المدینہ، مجلس کورسز، مجلس تعمیرات، شعبۂ تعلیم، مدنی قافلے اور مدنی تربیت گاہیں وغیرہ شامل ہیں۔ رسالہ ""دعوتِ اسلامی کا تعارف"" اس حقیقت کو اُجاگر کرتا ہے کہ دعوتِ اسلامی ہر سطح پر امتِ مسلمہ کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہے۔ یہ رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 3042 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 60 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2014 |