"دوزخ کے کتے رسالہ ""دوزخ کے کتے"" امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور و معروف کتاب ""غیبت کی تباہ کاریاں"" کے چند صفحات پر مشتمل ایک قسط ہے۔ اگر آپ نے ""غیبت کی تباہکاریاں"" کا مطالعہ نہیں کیا تو کم از کم یہ مختصر رسالہ ضرور پڑھیں۔ اس رسالے میں غیبت جیسے عظیم گناہ کی چند مثالیں اور ان کے نقصانات کا ذکر کیا گیا ہے۔ 21 صفحات پر مشتمل رسالے ""دوزخ کے کتے"" میں شامل چند مضامین یہ ہیں: سامنے کچھ پیچھے کچھ، درخت لگا رہا ہوں، کب ذکر اللہ کرنا گناہ ہے؟ غیبت کی بدبو، عالم کی غیبت کرنے والا رحمت سے مایوس، توہینِ علماء کے متعلق 10 پیرے وغیرہ۔ یہ اصلاحی رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 284 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2020 |