"حضرتِ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ رسالہ ""حضرتِ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ"" سیرت صحابہ کرام کے موضوع پر امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک پر اثر تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے حضرت عبداللہ بن زبیر کی سیرت کے روشن پہلو پیش کئے گئے ہیں اور رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے""حضرتِ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:پہلا مہاجر بچہ، نانا جان کے نام پر نام اور کنیت، شانِ عبداللہ بن زبیر بزبان اہل بیت، نماز میں یکسوئی، رزق میں برکت اور غم دور کرنے کا وظیفہ، مسجد کا کبوتر، 100 زبانوں میں گفتگو، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی اور معلوماتی رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 378 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Sahaba Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |