خودکشی کا علاج رسالہ ""خودکشی کا علاج"" اصلاح کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 80 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے خودکشی جیسے گناہ سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے اور صبر و استقامت حاصل کرنے کی رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""خودکشی کا علاج"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: روشن قبریں، صبر آسان بنانے کا طریقہ، کلماتِ کفر کی 16 مثالیں، آہ! بے چارے مالدار، سبز گنبد کے تصور کا طریقہ، 7 روحانی علاج، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 724 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 80 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |