"ماں کا پچھتاوا رسالہ ""ماں کا پچھتاوا"" اصلاح و نیکی کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور کتاب ""نیکی کی دعوت"" کی ایک قسط ہے، جسے المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ماں کا پچھتاوا میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: حقیقی مدنی منّے کا خوفِ خدا، سنتوں بھرے اجتماعات کی فضیلت، آپ کا دل نہیں لرزتا! مردے کی بے بسی، کلمۂ طیّبہ کب تک نفع دے گا، اسلام کے 8 حصے، گناہ سے نہ روکنا کب گناہ ہے؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 292 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |