" مدنی دورہ رسالہ ""مدنی دورہ"" دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک خوبصورت تحریر ہے۔ یہ رسالہ 44 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و سنت اور حکایات و روایات کی مدد سے نیکی کی دعوت دینے اور مدنی دورہ کرنے کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""مدنی دورہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: بازار میں نیکی کی دعوت، نیکی کی دعوت دینا صحابہ کا معمول تھا، نیکی کی دعوت سُن کر گانا چھوڑ دیا، سَیِّدُنا مُصعب بن عُمیر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ اور نیکی کی دعوت، نیکی کی دعوت دینے کا فائدہ، مبلغ محبوب ہی نہیں،محبوب گر بھی ہوتا ہے، اجتماع کی برکتیں اور دیگر عنوانات۔ یہ اُردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3200 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 44 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |