"مقصد حیات رسالہ ""مقصد حیات"" وقت کی قدرومنزلت کے موضوع پر نگرانِ مرکزی مجلس شوریٰ حضرت مولانا محمد عمران عطاری مدّ ظلّہ العالی کے ایک پر اثر بیان کی تحریری شکل ہے۔ یہ رسالہ 60 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے زندگی کا اصل مقصد بیان کیا گیا ہے۔ رسالے ""مقصد حیات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: کوئی چیز بے مقصد نہیں، زندگی کے لمحات انمول ہیرے ہیں، چالیس برس تک پہلو زمین سے نہ لگایا، ہمارا مقصدحیات، امتحان کی تیاری، ہمارا طرزِ عَمل، اور دیگر اصلاحی عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 12349 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 60 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 9th |
| Edition Year: | 2017 |