"مولا علی رضی اللہ عنہ کے 72 ارشادات رسالہ ""مولا علی رضی اللہ عنہ کے 72 ارشادات"" صحابہ کرام کی سیرت و اقوال کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر مستند مضامین کی مدد سے شیرِ خدا حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی سیرت اور آپ کے فرامیں پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""مولا علی رضی اللہ عنہ ُکے 72 ارشادات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مولیٰ علی کا تعارف، شیرِ خدا کے ارشادات، شیخینِ کریمین کے بارے میں ارشادات، جنت کا اجازت نامہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی اور معلوماتی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 231 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Sahaba Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |