"ملازمت کے بارے میں 15 سوال جواب رسالہ ""ملازمت کے بارے میں 15 سوال جواب"" مدنی مذاکرہ میں کیے گئے سوال جواب کا مجموعہ ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں سادہ مگر مدلل انداز میں ملازمت سے متعلق مسائل اور دیگر سوالات کی جوابات پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""ملازمت کے بارے میں 15 سوال جواب"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:ڈیوٹی پر نہ جانا اور تنخواہ لینا کیسا؟ ملازم اور سیٹھ کے حقوق، روزے میں ملازم سے عام دنوں کی طرح کام لینا، سرکاری پوسٹ والے کے تحائف کا حکم، نابالغ سے پانی بھروانا، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 131 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |