"صحابہ کی باتیں رسالہ ""صحابہ کی باتیں"" سیرت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں عوام الناس کی رہنمائی کے لئے منتخب صحابۂ کرام کی سیرت کے فرامین شامل کیے گئے ہیں۔ رسالے ""صحابہ کی باتیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: فرامینِ حضرت ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ، فرامینِ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ، فرامینِ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما، فرامینِ حضرت امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ، فرامینِ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ، فرامینِ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہُ عنہا، فرامینِ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہُ عنہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 123 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Sahaba Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 27 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |