N/A
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ رسالہ ""سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ"" سیرت صحابہ کرام کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 88 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں کاتبِ وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: حِلْم ہو تو ایسا! حساب میں آسانی کے تین اسباب، حضرت سیدنا امیر معاویہ کا تعارف، سلسلۂ نسب، سیدنا ابوسفیان کی قربانیاں، لختِ جگر بارگاہ ِرسالت میں، سیّدتنا ہند کی پیارے آقا سے محبت، صورت و سیرتِ مبارکہ، بچپن سے ہی عظمتوں کا ظہور، سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کی جوانی اورزمانۂ جاہلیت، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 440 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 88 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Sahaba Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |