ذکر والی نعت خوانی رسالہ ""ذکر والی نعت خوانی"" نعت خواں حضرات اور عاشقانِ نعت کی اصلاح کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں نعت کی احیاطیں بیان کی گئی ہیں اور فتنہ و منافرت سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے۔ رسالے ""ذکر والی نعت خوانی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: فلمی گیت کا گمان، ترک کب افضل ہو تا ہے؟ مسلمانوں کو مُنافرت سے بچایئے، فتنے کا خوف ہوتو مُستَحَب ترک کرنا ہو گا، خوشخبری سناؤ، نفرت نہ دلاؤ، گناہوں کا دروازہ کھل گیا ہے، سنّت پرعمل کے حرام ہونے کی صورت، مسلمانوں کو فِتنے سے بچایئے، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 1255 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |