"بادشاہوں کی ہڈیاں رسالہ ""بادشاہوں کی ہڈیاں"" امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے تبلیغی بیان کی تحریر شکل ہے۔ اس بیان میں امیرِ اہلسنت نے گناہوں اور فضول کاموں میں وقت برباد کرنے سے بچنے اور قبر و حشر کی تیاری کرنے سے متعلق حکایات و واقعات پیش کیے ہیں، جن میں سے چند مضامیں یہ ہیں: بادشاہوں کی ہڈیاں، تلوار کی ہزار ضربیں، قبر کی پکار، نیک شخص کی نشانی، روح کی دردناک باتیں، ابھی سے تیاری کر لیجئے، قبرستان کی حاضری کے 16 مدنی پھول، وغیرہ۔ رسالہ ""بادشاہوں کی ہڈیاں"" 24 صفحات پر مشتمل ہے اور 1 رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 3342 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |