"کفن چور کے انکشافات رسالہ ""کفن چور کے انکشافات"" گناہوں کی معلومات کے موضوع پر امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 20 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""کفن چور کے انکشافات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ایک کفن چور کی آپ بِیتی، کالا مردہ، قَبْر میں باغ، بھیانک قبریں، شرابی کا انجام، کھوپڑی میں سیسہ بھرا ہوا تھا، درندے کے پیٹ میں بھی جزا وسزا کا سلسلہ ہوتا ہے، عذابِ قَبر کا قرآن سے ثُبُوت، عذابِ قبر کا حدیث سے ثُبُوت، اور دیگر اصلاحی عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 3296 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 20 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 28 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2022 |