"امام حسن رضی اللہ عنہ کی 30 حکایات رسالہ ""امام حسن رضی اللہ عنہ کی 30 حکایات"" صحابہ کرام کی سیرت اورکرامات کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 28 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں نواسۂ رسول، سیدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ کی شان و عظمت کے متعلق حکایات و روایات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""امام حسن رضی اللہ عنہ کی 30 حکایات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: خشک درخت پر تازہ کھجوریں، ولادت سے قبل بشارت، ہم شکلِ مصطفیٰﷺ، شفقتِ مصطفیٰ مرحبا، یہ میرا پھول ہے، امام حسن مجتبیٰ کا خطبہ، بچپن میں حدیث سن کر یاد کر لی، ہاتھوں ہاتھ ضرورت پوری ہو گئی، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 5906 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 28 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2022 |