"قبر والوں کی 25 حکایات | 25 Tales of the Graveyard رسالہ 25 Tales of the Graveyard امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ایک اصلاحی بیان کی تحریر ی شکل ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 54 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قبر کی 25 حکایات کے علاوہ قبرستان میں پڑھی جانے والی دعائیں اور مدنی پھول شامل ہیں۔ رسالے 25 Tales of the Graveyard میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: بزرگ کی دُعا سے سارا قبرستان بخشا گیا، فاروقِ اعظم کی قبر والوں سے گفتْگو، غافل انسان کے ساتھ نیکی کی جائے گی، قبرِستان میں کیا غور کریں ؟ گلاب کے پھول یا اژدہے؟ قبرِستان کے مُردے خواب میں آپہنچے، رُوحیں گھروں پر آکر ایصالِ ثواب کامُطالَبہ کرتی ہیں، مرنے والے کو خواب میں بیمار دیکھنے کی تعبیر، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1384 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 54 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2016 |