خوفناک بلا رسالہ ""خوفناک بلا"" باطنی امراض کے روحانی علاج کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 30 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں 17 حکایات ہیں۔ اس رسالے کا نام اس میں شامل ایک حکایت کی نسبت سے ""خوفناک بلا"" تجویز کیا گیا ہے۔ رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: تعویذاتِ عطاریہ دینے والے پر سرکارﷺکا کرم، آشوبِ چشم سے شفاء ،معذ ور کو شفا، ہیپاٹائٹس B سے نجات، کالے علم کی نحوست، د عائے بلال، اور دیگر عنوانات۔ تعویزاتِ عطاریہ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والا یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 458 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 30 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |