"قبر والوں کی 25 حکایات رسالہ ""قبر والوں کی 25 حکایات"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ایک اصلاحی بیان کی تحریر ی شکل ہے۔ یہ رسالہ 48 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قبر کی 25 حکایات کے علاوہ قبرستان میں پڑھی جانے والی دعائیں اور مدنی پھول شامل ہیں۔ رسالے ""قبر والوں کی 25 حکایات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: بزرگ کی دُعا سے سارا قبرستان بخشا گیا، فاروقِ اعظم کی قبر والوں سے گفتْگو، غافل انسان کے ساتھ نیکی کی جائے گی، قبرِستان میں کیا غور کرے؟ گلاب کے پھول یا اژدہے؟ قبرِستان کے مُردے خواب میں آپہنچے، رُوحیں گھروں پر آکرایصالِ ثواب کامُطالَبہ کرتی ہیں، مرنے والے کو خواب میں بیمار دیکھنے کی تعبیر، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | 28194 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 11th |
| Edition Year: | 2021 |