"صابر پیا کلیری رحمۃ اللہ علیہ کی حکایات رسالہ ""صابر پیا کلیری رحمۃ اللہ علیہ کی حکایات"" سیرت و کراماتِ اولیاء کرام کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 16 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں سلسلۂ چشتیہ کے عظیم بزرگ حضرت صابر کلیری رحمۃ اللہ علیہ کی مختصر سیرت، آپ کی خدمات اور کرامات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""صابر پیا کلیری رحمۃ اللہ علیہ کی حکایات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: فرمانبردار مرید، باعمامہ رہنا عقلمندی کی علامت ہے، نظرِ صابر کا انتخاب، حضرت صابر پیا کا سلام امیرِ اہل سنّت کے نام، اور دیگر عنوانات۔ یہ دلچسپ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔"
| Available Stock: | 72 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2020 |